تیس سال پہلے چار مارچ کو لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں خاور نعیم ہاشمی کی سالگرہ تقریب ۔۔۔۔ اس وقت کے وفاقی وزیر اطلاعات جاوید جبار ، پی ایف یو جے کے سیکرٹری جنرل حبیب خان غوری اور عقب میں اورنگزیب بھی تصویر میں نمایاں ہیں ، خاور نعیم ہاشمی اس وقت پی یو جے (پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے صدر تھے اور لاہور میں BDM کیلئے ملک بھر سے آنے والے جرنلسٹوں کی میزبانی کر رہے تھے ...