لاہور میں بیڈن روڈ اور ہال روڈ کے سنگم میں درختوں میں گھرے ہوئے خوبصورت رہائشی علاقے لکشمی مینشن کا 31 نمبر گھر جو سعادت حسن منٹو کی رہائش گاہ تھا اب وہاں تاجروں کی یونین کا دفتر کھل گیا ہے
ھمارے نمائندے نے تاجروں کا موقف جاننا چاہا تو
جواب ملا
"کیہڑا منٹو"