Saturday, 21 May 2016

مجھے تو نوٹ گِننا بھی نہیں آتے

کبھی کبھی کسی آدمی کے منہ سے ایسا جملہ نکلتا ہے کہ آدمی حیران رہ جاتا ہے اور کبھی پریشان رہ جاتا ہے۔ میرے سامنے جو جملے آئے ہیں وہ سیاستدانوں نے کہے ہیں مگر سب سے پہلے ایک بہادر بے نیاز اور حکمرانوں کی پروا نہ کرنے والے روشن چراغ جیسے شخص خاور نعیم ہاشمی کی بات سنئے

The blackest days of Pakistan’s history May 13, 1978.

Published in Dawn, May 14th, 2016
An event to mark one of the blackest days of Pakistan’s history was

"کیہڑا منٹو"

لاہور میں بیڈن روڈ اور ہال روڈ کے سنگم میں درختوں میں گھرے ہوئے خوبصورت رہائشی علاقے لکشمی مینشن کا 31 نمبر گھر جو سعادت حسن منٹو کی رہائش گاہ تھا اب وہاں تاجروں کی یونین کا دفتر کھل گیا ہے ھمارے نمائندے نے تاجروں کا موقف جاننا چاہا تو

Saturday, 16 April 2016

۱۰۰ 100 برس کا زندہ بنگالی


1970.اس پراسرار، پھرتیلےآدمی کو جس کی عمر پچاس کے قریب لگتی تھی، میں نے پہلی بار لاہور کے ریگل چوک میں سموسوں کی دکان پر دیکھا ، میں نے اسے پہلی نظر دیکھتے ہی مرلی دھر بنگالی کا نام دیدیا، بنگالی نے ایک بغل میں

Friday, 1 January 2016

کتے دی پتر

لندن میں گزری کس کس شام کو یاد کیا جائے، ہر شام ایک کہانی ہے۔ ایک داستان ہے، گورے کہتے ہیں کہ انسان 41برس کے بعد میچئور ہوتا ہے ، شاید اسی لئے وہ اپنی اکتالیسویں سالگرہ BIG DAY کے طور پر مناتے ہیں۔ میں لندن میں تھا تو میرا بگ ڈے