90کی دہائی کے آخری سالوں میں ایک بار نیویارک گیا تو میری ملاقات ایک ایسے شخص سے ہوئی۔جو کسی مشہور عورت سے شادی کرنا چاہتا تھا،اس جیسے بیشمار نفسیاتی مریضوں کو میں بھگت چکا تھا، اسے سمجھنے میں بھی کوئی دشواری نہ ہوئی،MR.K، کی کئی سرگرمیاں میری سمجھ سے بالا تھیں، وہ
Wednesday, 26 February 2014
پتلی گلی کی بھدی لڑکی
شیخ صاحب سے کوئی بات کریں ،ان کی تان مینا چوہدری پر ہی ٹوٹتی ہے، میں نے کہا شیخ صاحب،حکومت، طالبان مذاکرات تیجہ خیز ثابت کیوں نہ ہوئے؟ جواب ملا، چھڈو،جی،وہ زمانہ ہی نہیں رہا،یہ جو مینا چوہدری تھی ناں،
،کیا بات تھی اس کی،اس دور کی ناچنے والیاں بھی
Thursday, 13 February 2014
ویلنٹائن ڈے
میں 1991/1992 میں ڈیلی جنگ لندن میں چیف نیوز ایڈیٹر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہا تھا، ایڈیٹر تھے ظہور نیازی صاحب ، ان کا چھوٹا بھائی سعید جنگ لندن میں سب ایڈیٹر تھا،جبکہ سعید کی منگیتر The News International میں کام کرتی تھی، دی نیوز کے دفاتر سینچری روڈ پر جنگ بلڈنگ میں ہی ہیں، فروری کا مہینہ آیا تو ویلنٹائن ڈے کی آمد کا شور مچا،، میرے لئے یہ
Subscribe to:
Posts (Atom)